امیگریشن نیوز

صدر ٹرمپ کا کرونا متاثرین کو ایک اور امدادی چیک بھیجنے کا عندئیہ

ہم معاشی بحران کے شکار افراد کو امدادی پیکج دیں گے اور ہمارا پیکج ایک اچھا پیکج ہوگا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (اردونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس وبا کی وجہ سے معاشی بحران کے شکار امریکنز کو ایک اور امدادی چیک بھیجنے کا عندئیہ دیا ہے ۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ آیا معاشی بحران کے شکار امریکیوں کو مزید امدادی چیک دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟اس سوال کا جواب انہوں نے ہاں میں دیا ۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم ایک اور stimulusپیکج دیں گے اور وہ بہت اچھا ہوگا۔
واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں امریکی شہریوں کی ایک تعدادکو ان کی آمدن کے لحاظ سے12سو ڈالرز کی معاشی مدد دی گئی تھی ۔

 

Trump hints at ‘generous’ second coronavirus stimulus check

Related Articles

Back to top button