بین الاقوامی

جان کیلی 2020تک وائٹ ہاوس کے چیف آف سٹاف رہیں گے

واشنگٹن (اردو نیوز ) جان کیلی صدر ٹرمپ کی مدت پوری ہونے تک وائٹ ہاوس کے چیف آف سٹاف رہیں گے ۔ سی این این کے مطابق یہ بات اعلیٰ سطحی حکام کی جانب سے بتائی گئی ۔صدر ٹرمپ کی کابینہ اور انتظامیہ میں ڈیڑھ سال کے دوران پے در پے ہونےو الی تبدیلیوں کے حوالے سے ہر اہم ذمہ داری پر فائز حکام کے مستقبل کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ جان کیلی سے کہا گیا کہ وہ صدر کی ٹرم پوری ہونے تک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔

Related Articles

Back to top button