پاکستان

شہباز شریف نے الیکشن کی بجائے10جون کو بجٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

عمران خان کی جانب سے اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ آیا حکومت دس جون کو بجٹ پیش کر سکے گی یا نہیں

اسلام آباد (اردو نیوز ) وزیر اعظم پاکستان میں شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے مطالبے پر ملک میں نئے الیکشن کی بجائے دس جون کو وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

دوسری جانب عمران خان کی جانب سے اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ آیا حکومت دس جون کو بجٹ پیش کر سکے گی یا نہیں ۔

 

Related Articles

Back to top button