بین الاقوامی

تاج اکبر خیبر سوسائٹی نیویارک کے چئیرمین جبکہ زمان آفریدی وائس چئیرمین منتخب

خیبر سوسائٹی کا اجلاس، تنظیمی لائحہ عمل کے بارے میں اہم فیصلے ، نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی گئی

اجلاس میں سوسائٹی کےفوت ہونے والے ارکان کے فیونرل ، معذور ارکان کی مدد سمیت پشتون ڈے کے حوالے سے فیصلے کئے گئے

نیویارک (اردو نیوز ) خیبر سوسائٹی نیویارک کی کابینہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا مشترکہ اجلاس یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تاج اکبر کو بورڈ آف ڈائریکٹر کا چئیرمین اور زمان آفریدی کو وائس چئیرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ۔اجلاس میں سوسائٹی کے کسی رکن کی فوتگی کی صورت میں تدفین کے انتظامات اور فنڈز کے حوالے سے فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ خدانخواستہ اگر سوسائٹی کا کوئی رکن معذور ہو جاتا ہے تو تنظیم کی جانب سے اس کے گھر کا کم از کم کرائیہ اور بل وغیرہ ادا کیا جائیگا۔اجلاس میں پشتون فیملی ڈے کے انعقاد کے حوالے سے بھی فیصلے کئے گئے اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیونٹی کے جواں سال ارکان کو زیادہ سے زیادہ متحرک بنایا جائے گا اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں بھی بھرپور کردار ادا کریں ۔ اجلاس میں بہادر شاہ ، طارق سیف الرحمان ، نثار محمد خان ،صاحبزادہ شبیر،خورشید انور اور ڈاکٹرجمشید خان سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی ۔

A joint session of Cabinet and Board of Directors of Khyber Society of America (Official) was held  at Bahar Masala, Brooklyn, New York. here are some of the important points

1 – Congratulations to Taj Akbar on selection of Chairman of Board of Directors.
2- congratulations to Zaman Afridi on selection of Vice Chairman of Board of Directors.
3- It was unanimously decided to increase funeral expenses to $5,000.00 per member.
4- In the unfortunate event of a member getting disabled, their rent, bills and expenses will be paid off for 3 months by society. (subject to approval by general body members)
5- Pushtun Family day to planned for 2019.
6- Youth to be encouraged for participation in local politics.
7- Youth with outstanding results in studies to be honored with trophies in upcoming events.
8- All #Pushtuns living in #America are encouraged to get memberships and current members are encouraged to pay their membership fee for 2019.
9- https://khybersa.org/ is the only official website of the Khyber Society of America.

Aziz Khan Bahadar Shah Tariq Saif Saif Rehman Nisar Muhammad Khan Khursheed Anwar Jamshaid M Khan

Related Articles

Back to top button