خبریں

امین غنی کو صدمہ، بڑے بھائی لیاقت علی کا انتقال

مرحوم کی نماز جنازہ سوموار کو مکی مسجد میں ادا کی جائے گی


نیویارک (اردو نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی شخصیتامین غنی کے بھائی لیاقت علی بروکلین میں انتقال کر گئے ہیں ۔

لیاقت علی مرحوم گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور اتوار کو اپنے خالق حقیقی سےجا ملے ۔

لیاقت علی مرحوم کی نماز جنازہ 16مئی سوموار کی صبح 11 بجے  مکی مسجد بروکلین میںادا کی جائے گی

پاکستانی امریکن کمیونٹی نے آمین غنی اور ان کے بھائیوں سے لیاقت علی کی وفات پرگہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔

Related Articles

Back to top button