امیگریشن نیوز

نیویارک سٹی کے پہلے سیاہ فام مئیر ڈنکنز انتقال کر گئے

وہ سال1990سے لے کر1993تک نیویارک سٹی کے مئیر رہے ۔ انہیںشہر کے پہلے سیاہ فام مئیر بننے کا اعزاز حاصل ہو

نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹی کے پہلے سیاہ فام مئیر ڈیوڈ ڈنکنز 93برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔وہ سال1990سے لے کر1993تک نیویارک سٹی کے مئیر رہے ۔ انہیںشہر کے پہلے سیاہ فام مئیر بننے کا اعزاز حاصل ہوا ۔ نیویارک سٹی کے مئیر بل ڈبلازیو ، گورنر اینڈریو کومو اور بورو پریذیڈنٹ ایرک ایڈمز سمیت اہم امریکی شخصیات اور پاکستانی امریکن کمیونٹی نے بھی مئیر ڈنکنز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مئیر ڈنکنز کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

First Afro American Mayor of the city of New York David Dinkins passed away. He was 93.

Related Articles

Back to top button