پاکستان

نیویارک میں MillanUS.comکی تقریب رشتہ کی تیاریاں مکمل 28 اپریل کو سنگل نوجوانوں کا اجتماع

پانچ گھنٹوں کی پرائیویٹ تقریب رشتہ میں شرکت کیلئے سنگل مسلمانوں کا کالج ڈگری ہونا ضروری ہے

مگر اس بار بھی پوسٹ گریجویٹ اور پروفیشنل ڈگری والےwww.millianus.com کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن جاری ہے
گیارہ برسوں سے ملن یو ایس ڈاٹ سنگل نوجوانوں کو شریک حیات کا انتخاب کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہے

نیویارک( اردو نیوز) اتوار28 اپریل کو سنگل مسلمانوں کی شادی کیلئے اپ اسکیل پر ہونے والی تقریب رشتہ کی تیاریاںمکمل ہو چکی ہیں۔ پانچ گھنٹوں کی پرائیویٹ تقریب رشتہ میں شرکت کیلئے سنگل مسلمانوں کا کالج ڈگری ہونا ضروری ہے مگر اس بار بھی پوسٹ گریجویٹ اور پروفیشنل ڈگری والےwww.millianus.com کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن جاری ہے۔ مشرقی روایت اور اسلامی اقدار کے ساتھ شادی کے خواہشمند مسلمانوں کی ملاقات میں ملن کے رضا کار مدد کرتے ہیں۔ اور تقریب میں سنگل فیملی کے ممبروں کو بھی رجسٹریشن کے ساتھ شرکت کرنے کی اجازت ہے۔ تفصیلی معلومات کیلئےinfo@maillanus.com پر ای میل یا5162060490پر رابطہ کیاجا سکتا ہے۔ گیارہ برسوں سے ملن یو ایس ڈاٹ سنگل نوجوانوں کو شریک حیات کا انتخاب کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہے۔ اب تک ملن دو ہزار سے زائد سنگل مسلمانوں کی براہ راست تعارف کروا چکی ہے۔ اور بے شمار شادی کے بندھن میں منسلک ہو چکے ہیں۔

Jamal Mohsin, MillanUS Ad - April 2019

 

Show More

Related Articles

Close