خبریں

کیا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے بعد صدر عارف علوی بھی مستعفی ہونگے ؟

سیاسی پنڈتوں کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اپوزیشن ، صدر کے خلاف مواخذہ کی پوزیشن میں آگئی ہے

اسلام آباد (اردونیوز ) کیا سپیکراسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے بعد صدر ڈاکٹرعارف علوی بھی مستعفی ہونگے ؟سیاسی پنڈتوں کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اپوزیشن ، صدر کے خلاف مواخذہ کی پوزیشن میں آگئی ہے ۔
آنیوالے دنو ں میں دیکھنا یہ ہوگا کہ صدر عارف علوی اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں کیا فیصلہ کرتے ہیں

تازہ ترین خبریں پڑھنے کے لئے اردو نیوز کو وزٹ کرتے رہیں ۔ اردو نیوز یو ایس اے

 

Related Articles

Back to top button