بین الاقوامی

پاکستان اقوام متحدہ کی اکنامک ایند سوشل کونسل کا وائس پریذیڈنٹ منتخب ہو گیا

پاکستان 54رکنی کونسل کا اتفاق رائے سے وائس پریذیڈنٹ منتخب ہونے پر کونسل کے ارکان کا مشکور ہے۔ڈاکٹرملیحہ لودھی

نیویارک (محسن ظہیر ) پاکستان اقوام متحدہ کی اکنامک اینڈ سوشل کونسل (ECOSOC)کا وائس پریذیڈنٹ منتخب ہو گیا ہے ۔ اس بات کا علان اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان 54رکنی کونسل کا اتفاق رائے سے وائس پریذیڈنٹ منتخب ہونے پر کونسل کے ارکان کا مشکور ہے۔ قبل ازیں پاکستان کی، وائس پریذیڈنٹ کے عہدے کے لئے، ایشیاءپیسیفک گروپ کے 53ارکان نے تائید کی تھی ۔

Related Articles

Back to top button