پاکستان

امریکی سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

جمعرات کو دن کے وسط تک ہونیوالی ٹریڈنگ کے دوران Dowمیں 1079پوائنٹ کی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ ایس اینڈ پی 3.6فیصد گر گئی اور نیسڈیک کمپازٹ 4.9فیصد تک نیچے گئے

 نیویارک (سٹاک رپورٹر) امریکی سٹاک مارکیٹ بدھ چار مئی کو بہت اچھی رہی اور سرمائیہ کار مارکیٹ کی اچھی کارکردگی پر خاصے خوش نظر آئے لیکن بدھ کو ہی فیدرل ریزرو کے اس اعلان کہ وہ شرح سود میں نصف فیصد اضافہ جو کہ گذشتہ بائیس سالوں کے دوران ہونیوالے ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ اضافہ ہوگا، کے بعدجمعرات کو یو ایس سٹاک مارکیٹ نے مندی کا مظاہرہ کیا اور ماررکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

جمعرات کو دن کے وسط تک ہونیوالی ٹریڈنگ کے دوران Dowمیں 1079پوائنٹ کی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ ایس اینڈ پی 3.6فیصد گر گئی اور نیسڈیک کمپازٹ 4.9فیصد تک نیچے گئے ۔

Related Articles

Back to top button