اوورسیز پاکستانیزامیگریشن نیوز

چوہدری اکرم رحمانیہ کی گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مبارکباد

Chaudhry Akram Rahmania Extends Congratulations to Governor KP, Faisal Karim Kundi

 کمیونٹی توقع رکھے گی کہ فیصل کریم کنڈی ، گورنر کی حیثیت سے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے لئے بھی اپنا کردار ادا کریں گے، چوہدری اکرم رحمانیہ

نیویارک ( اردونیوز ) نیویارک کی ناسا کاو¿نٹی ایگزیکٹو کے سینئر ایڈوائزر چوہدری اکرم رحمانیہ نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بننے پر مبارکباد دی ہے ۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کے نام اپنے پیغام میں چوہدری اکرم رحمانیہ نے کہا کہ اوورسیز کمیونٹی انہیں ، گورنر پختونخوا مقرر ہونے پر مبارکباد دیتی ہے۔

چوہدری اکرم رحمانیہ کا مزید کہنا تھا کہ ناسا کاونٹی، نیویارک سمیت امریکہ بھر میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی امریکن کمیونٹی بڑی تعداد میں آبا د ہے اور کمیونٹی توقع رکھے گی کہ فیصل کریم کنڈی ، گورنر کی حیثیت سے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے لئے بھی اپنا کردار ادا کریں گے ۔

چوہدری اکرم رحمانیہ نے کہا کہ وہ گورنر خیبر پختوانخوا فیصل کریم کنڈی کو ناسا و¿نٹی ، نیویارک کے دورے کی دعوت بھی دیں گے ۔

Chaudhry Akram Rahmania Extends Congratulations to Governor KP, Faisal Karim Kundi

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button