اوورسیز پاکستانیز

نیویارک اور نیوجرسی میں تحریک انصاف کے جشن فتح اور کار ریلیاں

تحریک انصاف کے سپورٹرز ، عہدیداران اور کارکنان بڑی تعداد میں اکٹھے ہوئے، انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور نئے پاکستان کے حق میں نعرے لگائے

نیویارک (اردو نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے نیویارک، لانگ آئی لینڈ اور نیوجرسی میں سپورٹرز اور کارکنان نے الیکشن میں پارٹی کی فتح پر خوشیاں اور جشن منایا۔ اس سلسلے میں جیکسن ہائٹس نیویارک پر پرویز ریاض کی قیادت میں جبکہ کونی آئی لینڈ بروکلین پر امجد نواز اور ان کے ساتھیوں کے زیر اہتمام جشن منائے گئے اور کار ریلیاں بھی نکالی گئیں ۔ان تقریبات میں تحریک انصاف کے سپورٹرز ، عہدیداران اور کارکنان بڑی تعداد میں اکٹھے ہوئے، انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور نئے پاکستان کے حق میں نعرے لگائے

PTI New York, Jashan e Fatah , amjad nawaz, tauqeer ul haq, , parvez riaz, imran igra,

Related Articles

Back to top button