بین الاقوامی

ریحام خان کی قازقستان کلچر کی عکاسی والی تصویر انٹر نیٹ پر وائرل

نیویارک (اردو نیوز) پاکستان کی معروف سماجی شخصیت ، اینکر پرسن ، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی قازقستان ملبوسات میں تصویر انٹر نیٹ پر وائرل ہوگئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے مشرقی ایشیائی ریاست قازقستان کے مکمل رنگ برنگ لباس میں اپنی تصویر پوسٹ کی جو کہ انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی ہے ۔

Related Articles

Back to top button