بین الاقوامی

مسلم لیگ (ن ) نیویارک کے ساجد چوہدری کے والد کا انتقال،کمیونٹی کا اظہار تعزیت

لاہور (اردو نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نیویارک کے رہنما ساجد چوہدری کے والد پاکستان میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ سوموار کو لاہور میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ اور لاہور کے قائدین و ارکان نے ساجد چوہدری سے ان کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ۔

Related Articles

Back to top button