پاکستانبین الاقوامی

بلاول بھٹو وفاقی وزیر خارجہ بن گئے

صدر عارف علوی نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے عہدے کا حلف لیا

اسلام آباد (اردو نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کا حلف اٹھالیاہے ۔ 

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا۔ 

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب میں صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری موجود

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہن محترمہ صنم بھٹو کی خصوصی شرکت

Related Articles

Back to top button