پاکستان

سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ انتقال کر گئے

سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ انتقال کر گئے

لاہور (اردو نیوز) سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ انتقال کر گئے ۔انہیں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جاںبر نہ ہوسکے اور اپنے خالق حقیقی کو جاملے ۔

رفیق تارڑ مسلم لیگ(ن) کے دور میں صدر مملکت بنے ۔ اس سے ابل وہ سپریم کورٹ کے جج اور سینیٹر بھی رہے ۔

Rafiq Tatar passed away.


 

Related Articles

Back to top button