اوورسیز پاکستانیز

امجد نواز تحریک انصاف امریکہ کے قائمقام صدر جبکہ غلام ربانی اخونزادہ جنرل سیکرٹری مقرر

امجد نواز اور غلام ربانی اخونزادہ کی تقرری کا نوٹفکیشن تحریک انصاف او آئی سی کے ڈپٹی سیکرٹری برائے نارتھ امریکہ ڈاکٹرطاہر حسن خان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے

نیویارک (اردونیوز ) پاکستان تحریک انصاف او آئی سی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے سینئر نائب صدر امجد نواز کو تحریک انصاف یو ایس اے کا قائمقام صدر جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری غلام ربانی اخونزادہ کو قائمقام جنرل سیکرٹر ی مقرر کر دیا ہے۔ ان کی تقرری پارٹی صدر اور جنرل سیکرٹری کی تین ماہ کی معطلی کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے ۔ امجد نواز اور غلام ربانی اخونزادہ کی تقرری کا نوٹفکیشن تحریک انصاف او آئی سی کے ڈپٹی سیکرٹری برائے نارتھ امریکہ ڈاکٹرطاہر حسن خان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

PTI OIC appoints Amjad Nawaz as PTI USA acting president and Ghulam Rabbani Akhunzadah as general secretary

Related Articles

Back to top button