اوورسیز پاکستانیزبین الاقوامیکالم و مضامین

نیوجرسی سٹیٹ کا کم آمدن والے رہائشی افراد کو پانی کے بلوں میں بڑی رعائیت دینے کااعلان

New Jersey’s Low-Income Household Water Assistance Program

نیوجرسی : نیوجرسی گورنمنٹ کی جانب سے نیوجرسی سٹیٹ میں مقیم ایسے رہائشی کہ جنہیں اپنے پانی کے بلوں کی ادائیگی میں مشکل پیش آرہی ہے، کے لئے بڑی رعائیت کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں نیوجرسی سٹیٹ کی جانب سے ”لو انکم ہاؤس ہولڈ واٹر اسسٹنٹس پروگرام“ (New Jersey’s Low-Income Household Water Assistance Program)کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ پروگرام ، نیوجرسی سٹیٹ رہائش رکھنے والے افراد کےلئے پانی کی ترسیل میں کسی بھی قسم سے اجتناب ، پانی کی سروسز کی بحالی اور پانی کے کنکشن کی دوبارہ بحالی جیسے اہم امور کے حوالے سے نہایت ہی مدد گار ہے ۔

نیوجرسی سٹیٹ کے اس پروگرام کے لئے نیوجرسی سٹیٹ کے رہائی فون:2-1-1پر کا ل کریں یا نیوجرسی سٹیٹ کی درج ذیل ویب سائٹ کو وزٹ کریں ۔ نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں

New Jersey’s Low-Income Household Water Assistance Program

https://nj.gov/dca/dhcr/offices/lihwap.shtml

Big Announcement for New Jersey Residents

Struggling to pay your water or sewer bills? New Jersey’s Low-Income Household Water Assistance Program can help you avoid service disruptions, restore services, pay reconnection fees, and stay up-to-date on payments.
Apply for the Low-Income Household Water Assistance Program today.

Call 2-1-1 or
visit

waterassistance.nj.gov

Related Articles

Back to top button