امیگریشن نیوز

امیگریشن حکام کا پیرول پروگرام کی دو کیٹیگریزختم کرنے کا عندئیہ

امیگریشن حکام کی جانب سے پیرول کے جن دو پیرول کو ختم کرنے کا عندئیہ دیا گیا ہے ، ان میں ہیشین فیملی ری یونیفکیشن پیرول پروگرام اور فلپینو ورلڈ وار ٹو ویٹرنز پیرول پروگرامز شامل ہیں

واشنگٹن (اردو نیوز ) یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے یہ عندئیہ دیا گیا ہے کہ ادارے کا ارادہ ہے کہ پیرول کی دو قسم کی کیٹیگریز کو ختم کر دیا جائے اور اس امر کو یقینی بنایائے کہ پیرول کے کیسز کا فیصلہ کیس ٹو کیس بنیاد پر کیا جائے ۔پیرول قانون کے تحت غیر ملکی ملک میں داخل یا ملک میں عارضی طور پر ایک مخصوص مدت کے لئے قیام کر سکتے ہیں ۔ امیگریشن حکام کی جانب سے پیرول کے جن دو پیرول کو ختم کرنے کا عندئیہ دیا گیا ہے ، ان میں ہیشین فیملی ری یونیفکیشن پیرول پروگرام اور فلپینو ورلڈ وار ٹو ویٹرنز پیرول پروگرامز شامل ہیں ۔ان دونوں اقسام کے پیروم پروگرامز کے تحت متعلقہ تارکین وطن کو جب تک ان کے گرین کارڈز کیس کا فیصلہ نہ ہو جائے ،ا س وقت تک ، امریکہ میں داخلے اور کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔

USCIS to End Certain Categorical Parole Programs

Related Articles

Back to top button