بین الاقوامی

پشتون امریکن کمیونٹی کا آفتاب شیر پاؤ سے بھاوج کے انتقال پر اظہار تعزیت

امریکہ میں بسنے والی پشتون امریکن کمیونٹی آفتاب شیرپاؤ سے ان کی بھاوج کے انتقال پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے ، ڈاکٹر جمشید خان

نیویارک (اردونیوز ) امریکہ میں بسنے والی پاکستانی پشتون امریکن کمیونٹی کی جانب سے پشتون رہنما و سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ سے ان کی بھاوج کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے ۔

ڈاکٹر جمشید کی جانب سے جاری کردی بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں بسنے والی پشتون کمیونٹی، آفتاب شیر پاؤسے ان کی بھاوج کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔

تازہ و اہم تریں خبروں کے لئے اردو نیوز پڑھتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے

 

Related Articles

Back to top button