اوورسیز پاکستانیز

نیویارک کا کونی آئی لینڈ ایونیو ”لٹل پاکستان “ بن گیا

کونی آئی لینڈ ایونیو ، بروکلین کے دونوں اطراف پر نصب پولز پر ”لٹل پاکستان“ بروکلین میں خوش آمدید کے سائن آویزاں کر دئیے گئے ہیں

نیویارک (اردونیوز )نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کے سب سے بڑے گڑھ کونی آئی لینڈ ایونیو ، بروکلین کے دونوں اطراف پر نصب پولز پر ”لٹل پاکستان“ بروکلین میں خوش آمدید کے سائن آویزاں کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ سائن کمیونٹی کی ایک اہم و نمائندہ تنظیم ”کونسل آف پیپلز آرگنائزیشن“(کوپو)کی جانب سے آویزاں کئے گئے ہیں ۔

Little Pakistan, Coney Island Avenue, Brooklyn, New York

Related Articles

Back to top button