پاکستان
وائٹ ہاوس کا سفری پابندیوں کو اضافی ممالک تک بڑھانے پر غور
بعض مسلم ممالک پر عائد کردہ سفری پابندیوں کی تین سال مکمل ہونے پر ایسے ممالک کی فہرست میں مزید ممالک کو شامل کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔فہرست میں کن ممالک کو شامل کئے جائیگا، اس بارے میں واضح نام سامنے نہیں آئے
نیویارک (اردو نیوز ) وائٹ ہاو¿س کی جانب سے سفری پابندیوں کو اضافی ممالک تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ مختلف اہم امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے بعض مسلم ممالک پر عائد کردہ سفری پابندیوں کی تین سال مکمل ہونے پر ایسے ممالک کی فہرست میں مزید ممالک کو شامل کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔فہرست میں کن ممالک کو شامل کئے جائیگا، اس بارے میں واضح نام سامنے نہیں آئے تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نئے ممالک میں وینزویلا اور شمالی کوریا بھی شامل ہو سکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دیدیا
White House, Travel Ban