پاکستان

ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گی تو فاتح قرارپائیں گے ، بائیڈن کا خطاب

امریکہ میں ووت مقدس ہے۔ ووٹوں کی منشاءہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ امریکہ کے صدر کو منتخب کریں ۔ اس لئے ہر ایک ووٹ کی گنتی ہونی چاہئیے ۔ ہمیں کوئی شک نہیں کہ جب ووٹوں کی گنتی مکمل ہو جائے گی تو سینیٹر کمالا ہیرس اور میں فاتح قرار دئیے جائیں گے ۔میں اپنے سپورٹر ز اور ووٹرز سے کہوں گا کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا جمعرات کا میڈیا سے خطاب

 

we would be winner, says Biden

Related Articles

Back to top button