اوورسیز پاکستانیز

سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی نیویارک آمد ، احمد جان سے ملاقات

نہال ہاشمی نیویارک میں قیام کے دوران لیگی ساتھیوں سمیت پاکستانی امریکن کمیونٹی کی مقامی شخصیات ، اٹارنیز اور وکلاءسے بھی ملاقاتیں کریں گے

نیویارک (اردو نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق سینیٹرنہال ہاشمی امریکہ کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نیویارک سٹیٹ کے صدر احمد جان نے ان کا استقبال کیا اور انہیں اپنی اور پارٹی کی جانب سے خوش آمدید کہا ۔ نہال ہاشمی کچھ روز نیویارک میں قیام کریں گے ۔ اپنے قیام کے دوران وہ مسلم لیگی ساتھیوں کے علاوہ پاکستانی امریکن کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی مقامی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

Related Articles

Back to top button