اوورسیز پاکستانیز

ڈاکٹر شہباز گل جون میں نیویارک آئیں گے

چئیرمین اوورسیز فورم شاہد رضا رانجھا کے مطابق اوورسیز کی دعوت پر وزیراعظم پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نیو یارک میں اوورسیز سے خطاب کریں گے

نیویارک (اردونیوز ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل جون کے پہلے ہفتہ میں نیو یارک آئیں گے۔چئیرمین اوورسیز فورم شاہد رضا رانجھا کے مطابق اوورسیز کی دعوت پر وزیراعظم پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نیو یارک میں اوورسیز سے خطاب کریں گے۔اوورسیز ڈاکٹر شہباز گل کو نیو یارک میں ان کی ممکنہ وزٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button